One thought on “BSc ma top krnay wali Attock ki Iqra Khatoon

  1. یہ ہمارے لیے بڑ ے اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے کالج کی ہونہار طالبہ اقراء خاتون نے 800 میں سے 587نمبر حاصل کر کے ضلع اٹک اور اپنے کالج میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے. ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد. ہم اقراء خاتون کی آنے والی تعلیمی زندگی کے لیے دعا گو ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*