3 thoughts on “KalaChita Pahar ka ek Khoobsurat Gaon…KaliDili

  1. السلام علیکم
    محترم عبدالمالک صاحب زیر نظر تحریر پورے ذوق وشوق سے پڑھی ہے کالی ڈلی گاؤں کا نام سنا ہوا تھا آج آپ کے قلم سے ڈالی گئی روشنی سے مجھے ایسا لگا کہ میں نے پورے گاؤں کو اپنی آنکھوں سے دیکھا لیاہے آپ کے الفاظ کا چناؤ کمیونٹی کی نفسیات اور ان کے معاشی اور معاشرتی معاملات کو الفاظ میں عکس بند کرنا کمال مہارت ہے۔مضمون نویسی کا فن اردو میں ۔ماہر اساتذہ کا شغل ہوتا ہے آپ نے بہت اچھے اور انصاف کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے گاؤں کی اور وہاں کے مکینوں کے معلومات ہم ناظرین تک پہنچائی ہے ۔بہت شکریہ
    صداقت علی فتح جنگ
    03125325633

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*