One thought on “لاک ڈاوّن میں پنڈسلطانی کی فلاحی تنظمیوں کا کردار

  1. الحمد للہ! فلاحی تنظیموں کی جانب سے کی جانے والی امداد کا یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے بلکہ اسی رفتار سے جاری ہے. کورونا، لاک ڈاؤن اور رمضان کے بعد اب عیدالفطر کے لئے امدادی اشیاء کی تقسیم جاری ہے. اللہ تعالیٰ ان تمام کارکنان کےجذبے اور احساس سلامت رکھےاور یہ اسی طرح انسانیت کی خدمت کا فریضہ سرانجام دیتے رہیں.

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*