2 thoughts on “Malik Manzoor Ahmed Awan of Thata

  1. ذوالفقار علی بھٹو کی قائم کردہ پولیس فورس کے بارے میں میں نے لکھا کہ وہ زیادہ تر بلوچستان میں تعینات رہتی تھی.. دراصل یہ فورس اعلی سیاسی شخصیات کی سیکورٹی پر مامور تھی. ملک منظور احمد اعوان کو کسی خاص وجہ سے بلوچستان بھیجا گیا تھا.. یہ بارڈر فورس نہیں تھی. توجہ دلانے پر طاہرعباس کا شکریہ

  2. ایک اور اطلاع یہ ہے کہ بھٹو حکومت کے خاتمے کے بعد ان کی یہ فورس بھی ختم کردی گئی اور ان تمام ملازمین کو دیگر فورسز میں ایڈجسٹ کیا گیا. ملک منظور احمد کو بلوچستان پولیس میں ایڈجسٹ کیا گیا.

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*