One thought on “Mehnat ma kamyabi

  1. اسلام علیکم.
    ان تمام دوستوں کے لئے بالخصوص جنہوں نے مجھے انباکس میں میسیجز کئیے اور دیگر احباب کے لیے بالعموم….
    میرے اس کالم میں کسی بزرگ کا قول (الکاسب حبیب اللہ) آیا ہے جس پر بہت سے لوگوں نے رائے دی ہے کہ یہ قول نہیں بلکہ حدیث ہے. کالم لکھتے وقت میں نے جو تحقیق کی تھی اس کے مطابق مجھے صحاح ستہ میں یہ حدیث نہیں ملی. اور یقیناً یہ حدیث نہیں ہے. واللہ اعلم
    اگر کسی دوست کے پاس اس حوالے سے معلومات ہوں تو وہ مجھے یا یہاں شئیر کردیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*