3 thoughts on “Muhammad Daud Mustafai aur Ishq-e-Rasool (PUBH)

  1. آج محمد داؤد مصطفائی شہید کی آٹھویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی. اس سلسلے میں ایک دعائیہ تقریب ٹیہہ والی مسجد میں منعقد ہوئی جس میں داؤد مصطفائی شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی. اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے.

  2. میری گزارش ہے کہ جب رسول اللہ کا اسم مبارک لکھیں تو ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم مکمل لکھیں کہ ادب کا تقاضہ ہے

    1. مسٹر محسن خان بہت شکریہ. آپ نے توجہ دلائی. انشاءاللہ خیال رکھا جائے گا. جزاک اللہ خیرا

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*