2 thoughts on “Pindsultani ma falahi tanzeemon ki tarikh per ek nazar”
اسلام علیکم! اگر کسی دوست بھائی کے پاس کسی اورفلاحی تنظیم کے متعلق کوئی معلومات ہوں تو مجھ تک ضرور پہنچائیں تاکہ انہیں اگلے آرٹیکل میں جگہ دی جا سکے. اس حوالے سے کچھ دوستوں کے گلے شکوے بھی ملے ہیں کہ ان پہ کم لکھا گیا ہے. اس سلسلے میں عرض ہے کہ میری کوشش یہ تھی کہ ایک ریکارڈ مرتب ہو جائے اور میں نے ماضی کا حصہ بن جانے والی تنظیموں کا احوال نسبتاً زیادہ لکھا ہے. لیکن ماضی کی کچھ تنظیمیں بھی یا بہت مختصر عرصہ کے لیے رہیں یا پھر ان کے بارے میں معلومات دینے والا کوئی نہیں تھا. میرا مقصد صرف گاؤں کا خوبصورت تعارف پیش کرنا ہے نہ کہ کسی کی تعریف میں قصیدے پڑھنا…
ماشاء اللہ! الخدمت فاؤنڈیشن پنڈسلطانی کے حوالے سےایک بڑی اچھی بات میرے علم میں لائی گئی ہے کہ یہ تنظیم بہت سے بچوں کی کفالت کرتی چلی آ رہی ہے. اس وقت بھی 7 بچوں کی کفالت کا فریضہ سر انجام دیا جا رہا ہے. اللہ تعالیٰ منتظمین کو اجر عظیم عطا فرمائے