6 thoughts on “پروفیسر ربنواز مرحوم کی چند کتابیں

  1. Main bazt e khud professor sab k punjab university k hostal main aik night guzarny ka sharf mila yakeen karain k behtrin baamal shakhsiyat thi waqt k ihmiyat ka notice kamry main awaizan tha intahi shafiq our khuly dil k malik thay oun ka lahori nashta bhi kabhi nahen bhoul sakta dowa hi Allah oun ki maghfirat farmain ameen

  2. ماشااللہ اچھی کاوش ہے عبدالمالک بھائی اور عتیق بھائی کی کہ پروفیسر صاحب کے کام کو زندہ کیا جائے، میرے پاس انکی چند اور تصانیف بھی موجود ہیں جنکا نام میں میں پیش کیے دیتا ہوں باقی اگر کسی کو چاہئیں تو پڑھنے کے لئے مجھ سے لے بھی سکتا ،
    اسلامی کلچر اور اسکا مادی و روحانی کلچر سے تقابلی جائزہ
    * فلسفہ تعلیم
    * اسلام اور ذرائع علم
    * ذرائع علم اسلامی تناظر میں

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*