11 thoughts on “Zulfiqar Ali Khanjar

  1. sorry! typing mi kuch ghaltian reh gaeen. ek sheir iss trah drust hy….. jee chahta tha phor k marr jaen sarr kaheen katt jay zindagi ka ye ghamgeen safar kaheen

  2. بھائی عبدالمالک آپ نے بہت اچھا کیا کہ اپنے علاقے کے ایک اہم شاعر کا تعارف کرا دیا۔امید ہے آپ آئندہ بھی اپنے علاقے کے شعرا ،ادبا اور علما کے حوالے سے مضامین لکھیں گے۔ اس مضمون میں دو باتیں درست نہیں۔۱۔ کتاب تین درویش” کے مولف ذوالفقار علی خان خنجر نہیں بلکہ طالب گورگانی ہیں۔دوسری بات یہ کہ طالب گورگانی مشہور شاعر ارشد گورگانی کے عزیز اور شاگرد تھے ،غالب کی وفات کے وقت تو وہ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے ،اس لیے وہ غالب کے شاگرد نہیں۔ والسلام ڈاکٹر ارشد محمود ناشاد

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*