تم زمین والوں کےلئے آسانیاں پیدا کرو آسمان والا تمھارے لئے آسانیاں پیدا کریگا
[حضرت واصف علی واصف]
فرماتے ہیں جپ آنکھ بند ھوگی تو آنکھ کھلے گی’
زندگی بہت ہی مختصر اور ناپائیدار ھے کوئی پھی واقعہ یا حادثہ کسی بھی وقت اسکے خاتمےکا سبب بن سکتا ہے کہیں ایسا نہ ھو آنکھ بند ہونیکے بعد جب کھلے تو ہمیشہ ہمیشہ کا پجھتاوا بن جائے٫
لہزا اسی زندگی میں آئندہ زندگی کیلئے کچھ کرنا ھوگا۔
ایک دانا انسان کا قول ھےکہ ،،ھم مسجدیں بناتے ہیں لیکن معاشرہ نہیں بناتے ،،ایک خوبصورت معاشرے کی تشکیل کیلئے انسان کو انسان کےقریب کرنے والےاقدامات کی ضرورت ھے۔
ھم نے،،پنڈ سلطانی،،اور گردو نواح کی آبادیوں کیلئے ،،ایمبولینس سروس،،کے اجراءکا پروگرام بنایا ھے۔
اپنے پیاروں کیلئےصدقہ جاریہ اور اپنےگھرکی خیروبرکت کی نیت سے اس نیک عمل میں اپنی حیثیت کے مطابق بڑھ چڑھ کے حصہ لیجئیے۔
اس جہاں میں آپکے مقدس عطیات اس جہان میں آپکے لئیے راحت کےمقامات کا باعث ھونگے اللہ آپکوآسانیاں عطا کرے اور آپکے رزق میں خیروبرکت عطا فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔
اگرکوئی بھی فرد اجالا ٹرسٹ کی اس چھوٹی سی کاوش میں اپنا حصہ ڈالنےکاخواہش مند ھو تو وہ محترم ربنواز صاحب سےرابطہ کرسکتےہیں،،
محترم ربنوازصاحب
۰۳۴۶ ۶۹۱۲۴۲۲
والسلام اظھر شفیق ملیشیا
Please Note that Ujala Trust has nothing to do with Pindsultani.com, we are posting this on behalf of Ujala Trust management as per there request.
Bohat ache Azhar Bhai